گائیڈ لائن اردو برا ئے جماعت پنجم و پری پنجم
حصہ اول معروضی سوالات (کل نمبر 45)
سوال
نمبر 1:
الف: الفاظ معنی اور
جملے مندرجہ ذیل اسباق میں سے دیئے جائیں گے۔
یوم ِ آزادی، اسکائوٹنگ، قومی ترانہ،
وادی نیلم کی سیر، موئن جو ڈورو، انٹر نیٹ، حسد کا انجام
(ب): درج ذیل نظموں میں
سے کسی ایک نظم کا مرکزی خیال اور اشعار مکمل کرنے کو دیئے جائیں گے۔
خدا کی قدرت ، یتیم بچے کی عید، ٹوٹ
بٹوٹ کے مرغے، میں کیا بنوں گا۔
(ج): مشقی گرائمر یا مشق
میں سےکوئی بھی سوال جواب ذیل کے اسباق میں سے دیئے جائیں گے۔
نوٹ: مشقی گرائمر کے تمام سوالات جائزوں میں سے بھی
دیئے جائیں گے۔
(د): تفہیمی پیرا گراف:
(سوال
جواب) درج ذیل اسباق میں سے دیئے جائیں گے۔
آخری قدم ، انٹر نیٹ، موئن جوڈورو، وادی
نیلم کی سیر
گرائمرکا
چناؤ:
اسم معرفہ، اسم نکرہ،
اسم صفت، اسم ضمیر، واحد جمع ،مذکر مؤنث، فعل، فاعل
حصہ
دوئم: موضوعی کل نمبر (55)
سوال
نمبر 2: سوال جواب مندرجہ ذیل
اسباق میں سے دئیے جائیں گے۔
سلام ، اسلام کی برکات، ہم پھول ایک چمن
کے، یوم آزادی ، اسکاؤٹنگ، قومی ترانہ، تیری قدرت ہے لاجواب، سفید چھڑی ، پیشے
سوال
نمبر 3: مرکزی خیال درج ذیل نظموں سے دیئے
جائیں گے۔
اسلام کی برکات، پرندے کی فریاد، خدا کی
قدرت، دھنک، یتیم بچے کی عید
سوال
نمبر 4: درخواستیں۔
پرنسپل صاحب کے نام
·
قومی تہوار منعقد کرانے کے لیے درخواست
·
تفریحی مقام کی سیر کا بندوبست کروانے کے لیے درخواست
·
بیماری کی درخواست
·
ضروری کام کی درخواست
·
حصول سرٹیفیکیٹ کی درخواست
یا
خطوط:
اپنے دوست کے نام
·
آپ اسکاؤٹ کیوں بنا چاہتے ہیں۔
·
قومی ترانے کی اہمیت سے آگاہ کریں۔
·
والدہ کی بیمار پرسی کے لیے خط
سوال
نمبر5: کہانیاں
·
عنوان کی مدد سے کہانی تحریر کریں اور نتیجہ بھی لکھیں۔
·
حسد کا انجام
·
حسن سلوک
·
باغ باغ ہونا ،
·
فاختہ اور چیونٹی؎
·
کسان اور اس کے تین بیٹے
یا
ابتدائی جملے کی مدد
سے واقعہ مکمل کریں ۔ نیز عنوان اور نتیجہ بھی تحریر کریں۔
سوال نمبر
6: شخصیات
·
حضرت عمر فاروق
·
قائد ملت لیاقت علی خان
·
قائد اعظم محمد علی جناح
·
عبدالستار ایدھی
سوال
نمبر 7: مدد گار الفاظ کی مدد
سے تصویری وضاحت
یا
مددکار الفاظ کی مدد سے پیرا گراف تحریر کریں۔
·
پاکستان
·
پسندیدہ شخصیت
·
صحت افزا مقام کی سیر
·
پیشے
No comments:
Post a Comment