Wednesday, September 23, 2020

قائدِ اعظم محمد علی جناح

شخصیات

قائدِ اعظم محمد علی جناح۔ 

نام:                 محمد علی جناح

 خطاب:             قائدِ اعظم 

تاریخ پیدائش:     25 دسمبر 1876ء

تاریخِ وفات:        11 ستمبر 1948ء

پسِ منظر: 

        قائدِ اعظم محمد علی جناح کراچی میں پیدا ہوئے ۔ اپ کے والد کا نام پونجاح جناح تھا۔ جو کہ ایک تاجر تھے۔ محمد علی جناح کے تین بھائی اور تین بہنیں تھیں۔ فاطمہ جناح کا نام تحریکِ پاکستان کے حوالے سے مشہور ہے۔ 

تعلیم: 

    آپ نے ابتدائی تعلیم کراچی سے حاصل کی۔ اور میڑک کا امتحان مشن ہائی سکول سے پاس کیا۔ اعلٰی تعلیم حاصل کرنے کے لیے آپ انگلستان روانہ ہوئے ۔ اور وہاں سے بیرسٹری کا امتحان پاس کر کے وطن لوٹے۔ وطن واپسی پر آپ نے وکالت شروع کر دی۔ اور چند ہی سالوں میں آپ بہت برے وکیل بن گئے۔ 

کارنامہ: 

    قائدِ اعظم کا سب سے بڑا کارنامہ برصغیر کے مسلمانوں کے لیے ایک علیحدہ وطن بنانا ہے۔ اس کارنامے کو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا۔

رائے: 

    قائدِ اعظم اپنی محنت اور علم و عمل کے اتعبار سے دنیا میں مقام رکھتے ہیں۔ اللہ نے آپ کو بڑے کمالات سے نوازا تھا۔ آپن نے اہلِ پاکستان کو ایک خوبصورت اور پیارا وطن دیا۔ 

1 comment: