درخواستیں۔
درخواست برائے رخصت ضروری کام
بخدمت جناب پرنسپل صاحب،
ا، ب، ج سکول اسلام آباد۔
جناب عالی!
نہایت ادب سے گزارش ہے کہ مجھے گھر پر بہت ضروری کام ہے۔ جس کی وجہ سے میں سکول حاضر نہیں ہو سکتا۔ برائے مہربانی مجھے ایک یوم کی رخصت عنایت فرمائیں۔
عین نوازش ہوگی۔
العارض
آپ کا شاگرد
ا۔ ب۔ ج۔
جماعت پنجم
No comments:
Post a Comment